لَا تُحَرِّك بِهٖ لِسَانَكَ لِتَعْجَلَ بِهٖ ﴿ؕ۱۶﴾ اِنَّ عَلَينَا جَمعَهٗ وَقُرۡءَانَهٗ۔ فَاِذَا قَرَانٰهُ فَاتَّبِع قُرءَانَهٗ ﴿ۚ۱۸﴾
آیاتِ کریمہ میں قرآن کے حوالے سے کیابیان ہوا ہے؟
(اے حبیب!) آپ (قرآن کو جلدی) یاد کرنے کے لئے اپنی زبان کو حرکت نہ دیا کریں۔ بیشک اس (قرآن) کو آپ کے سینے میں جمع کرنا اور اسے پڑھوا دینا ہمارے ذمہ ہے۔ پھر جب ہم اسے (جبریل کے ذریعے) پڑھ لیں تو آپ اس پڑھے ہوئے کی پیروی کیا کریں۔
ان آیات میں قرآنِ مجید کے حوالے سے درج ذیل بنیادی امور بیان ہوئے ہیں:
آیاتِ کریمہ میں قرآن کے حوالے سے بیان