إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا۟ لَكُمْ أَعْدَآءًۭ وَيَبْسُطُوٓا۟ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُم بِٱلسُّوٓءِ وَوَدُّوا۟ لَوْ تَكْفُرُونَ
اس آیت میں کفار کے کن اہم مذموم عزائم اور رویوں کا ذکر کیا گیا
جواب
بارہویں جماعت · مطالعہ قرآنِ حکیم · خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ
إِن يَثْقَفُوكُمْ يَكُونُوا۟ لَكُمْ أَعْدَآءًۭ وَيَبْسُطُوٓا۟ إِلَيْكُمْ أَيْدِيَهُمْ وَأَلْسِنَتَهُم بِٱلسُّوٓءِ وَوَدُّوا۟ لَوْ تَكْفُرُونَ
اس آیت میں کفار کے کن اہم مذموم عزائم اور رویوں کا ذکر کیا گیا
جواب
﴿لَن تَنفَعَكُمْ أَرْحَامُكُمْ وَلَا أَوْلَادُكُمْ ۚ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يَفْصِلُ بَيْنَكُمْ ۔ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ۔
آیت میں قیامت کے دن کس کے نفع نہ دینے کا ذکر ہے؟
جواب۔ وضاحت
﴿لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِیهِمۡ أُسوَةٌ حَسَنَةࣱ لِّمَن كَانَ یَرجُوا ٱللَّهَ وَٱلیَومَ ٱلاخِرَۚ﴾
آیت 6 — آیت میں کن لوگوں کے لیے اسوہ حسنہ موجود ہے؟
وضاحت
﴿عَسَى اللّٰهُ اَنْ یَّجْعَلَ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَ الَّذِیْنَ عَادَیْتُمْ مِّنْهُمْ مَّوَدَّةًؕ﴾
سورہ ممتحنہ آیت 7 (عربی اور وضاحت) — آیت میں اللہ نے کن لوگوں کے درمیان محبت پیدا ہونے کی خبر ہے؟
جواب۔ وضاحت
﴿يَـأَیُّهَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ إِذَا جَاۤءَكُمُ ٱلْمُؤۡمِنَـٰتُ مُهَـٰجِرَٰتٖ فَٱمۡتَحِنُوهُنَّ﴾
سورہ ممتحنہ آیت 10 ۔ ہجرت کرنے والی عورتوں کے بارے میں کیا ہدایت ہے؟
عربی کا حصہ: (اے ایمان والو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں ہجرت کر کے آئیں تو ان کا امتحان لو)۔
ہدایت
وَسْئَلُوا مَا أَنفَقْتُمْ وَلَيْسْأَلُوا مَا أَنفَقُوا ْ
سورہ ممتحنہ آیت 10 (مہر کے کیا احکام بیان ہوئے؟
جواب۔ حکم
﴿يَـٰۤأَیُّهَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ لَا تَتَوَلَّوۡا۟ قَوۡمًا غَضِبَ ٱللَّهُ عَلَیۡهِمۡ قَدۡ یَىِٕسُوا۟ مِنَ ٱلۡـَٔاخِرَةِ كَمَا یَىِٕسَ ٱلۡكُفَّارُ مِنْ أَصۡحَـٰبِ ٱلۡقُبُورِ﴾
سورہ ممتحنہ آیت 13 میں کیا نصیحت کی جا رہی ہے۔
جواب۔ نصیحت
رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
سورہ ممتحنہ آیت 5: ترجمہ اور وضاحت کریں ۔
”اے ہمارے رب! ہمیں کافروں کے لیے آزمائش (یا فتنہ) نہ بنا اور ہمیں بخش دے، اے ہمارے رب! بیشک تو ہی بہت زبردست، بڑا حکمت والا ہے۔“
وضاحت
لَّا يَنْهَىٰكُمُ اللَّهُ عَنِ الَّذِينَ لَمْ يُقَاتِلُوكُمْ فِي الدِّيْنِ وَلَمْ يُخْرِجُوكُم مِّن دِيَارِكُمْ أَن تَبَرُّوهُمْ وَتُقْسِطُو إِلَيْهِمْ ۚ إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ
سورہ ممتحنہ آیت 8: ترجمہ اور تشریح کریں ۔
”اللہ تمہیں ان لوگوں سے جو تم سے دین میں نہیں لڑے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا، احسان کرنے اور انصاف کا برتاؤ کرنے سے نہیں روکتا، بیشک انصاف کرنے والے اللہ کو محبوب ہیں۔“
تشریح
وَإِن فَاتَكُمْ شَيْءٌ مِّنْ أَزْوَاجِكُمْ إِلَى الْكُفَّارِ فَعَاقَبْتُمْ فَآتُوا الَّذِينَ ذَهَبَتْ أَزْوَاجُهُم مِّثْلَ مَا أَنفَقُوا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي أَنتُم بِهِ مُؤْمِنُونَ
سورہ ممتحنہ آیت 11: ترجمہ اور وضاحت کریں۔
سوال ۔ وضاحت و مفہوم
ایأَيُّهَا النَّبِيُّ إِذَا جَاءَكَ الْمُؤْمِنَاتُ يُبَايِعْنَكَ عَلَىٰ أَن لَّا يُشْرِكَ بِاللَّهِ شَيْئًا وَلَا يَسْرِقْنَ وَلَا يَزْنِينَ وَلَا يَقْتُلْنَ أَوْلَادَهُنَّ وَلَا يَأْتِينَ بِبُهْتَانٍ يَفْتَرِينَهُ بَيْنَ أَيْدِيهِنَّ وَأَرْجُلِهِنَّ وَلَا يَعْصِينَكَ فِي مَعْرُوفٍ ۙ فَبَايِعْهُنَّ وَاسْتَغْفِرْ لَهُنَّ اللَّهَ ۚ إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ۔
سورہ ممتحنہ آیت 12: ترجمہ اور بتائیں نبی ﷺ کو ہجرت کر کے آن والی عورتوں سے کن باتوں پر بیعت کا حکم دیا گیا؟
”اے نبی! جب مسلمان عورتیں آپ کے پاس اس بات پر بیعت کرنے آئیں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں گی، چوری نہ کریں گی، زنا نہ کریں گی، اپنی اولاد کو قتل نہ کریں گی، کوئی ایسا بہتان خود گھڑ کر نہ لائیں گی جو اپنے ہاتھوں اور پاؤں کے درمیان باندھیں (تہمت نہ لگائیں)، اور کسی نیک کام میں آپ کی نافرمانی نہ کریں گی، تو ان سے بیعت لے لیجیے اور ان کے لیے اللہ سے مغفرت طلب کیجیے۔ بیشک اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔“
نبی کریم ﷺ کو ان خواتین سے درج بالا 6 اخلاقی و ایمانی شرائط پر بیعت لینے کا حکم تھا:
مہاجر عورتوں سے بیعت کے امور
رَبَّنَا عَلَيْكَ تَوَكَّلْنَا وَإِلَيْكَ أَنَبْنَا وَإِلَيْكَ الْمَصِيرُ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلَّذِينَ كَفَرُوا وَاغْفِرْ لَنَا رَبَّنَا ۖ إِنَّكَ أَنتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ
سورہ ممتحنہ میں حضرت ابراہیمؑ کی ذکر کردہ دعائیں
(ترجمہ: ”اے ہمارے رب! تجھی پر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کیا اور تیری ہی طرف لوٹ کر جانا ہے۔“) (ترجمہ: ”اے ہمارے رب! ہمیں کافروں کے لیے آزمائش نہ بنا اور ہمیں بخش دے، بیشک تو زبردست اور حکمت والا ہے۔“)
اسلامی ریاست میں غیر مسلم اقلیتوں کے حقوق
سورہ ممتحنہ کی آیت 8 کی روشنی میں غیر مسلم اقلیتوں کو درج ذیل بنیادی حقوق حاصل ہیں:
سورہ ممتحنہ کی روشنی میں اسلامی ریاست کے داخلی اور خارجی اصول و ضوابط
خارجی اصول (Foreign Policy): اور داخلي اصول (Domestic Policy):
آیات 1 تا 3 (دشمنوں سے دوستی کی ممانعت)
آیت 10 (مہاجر خواتین کا امتحان)
یہ صفحہ خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی 2024 مارکنگ اسکیم سے جانچا گیا۔