سورہ المنافقون آیت 1۔ کے مطابق منافقین نبی ﷺ کے پاس آکر کیا گواہی دیتے تھے
جواب
بارہویں جماعت · مطالعہ قرآنِ حکیم · خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ
سورہ المنافقون آیت 1۔ کے مطابق منافقین نبی ﷺ کے پاس آکر کیا گواہی دیتے تھے
جواب
آیت 4 (ھم العدو فاحذرھم — آیت میں منافقوں کو کیا تنبیہ کی گئی؟
جواب
لَن يَغِرَ ٱللَّهُ لَهُ إِنَّ ٱللَّهَ لَا يَهدِي ٱلْقَوْمَ ٱلْفَاسِقِينَ
آیت 6: اس آیت میں منافقین کی کیا محرومی بیان کی گئی ہے
جواب
لَا تُلهِكُم أَموَٰلُكُم وَلَآ أَولَٰدُكُم عَن ذِكرِ ٱللَّهِ
آیت 9: اس آیت میں اہل ایمان کو کیا نصیحت کی گئی ہے
جواب
يَعْلَمُ مَا فِى ٱلسَّمَوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ
سورہ التغابن آیت 4: اس آیت میں اللہ کے علم کی کیا شان بیان کی گئی ہے
جواب
قُل بَلٰی وَ رَبِّی لَتُبعَثُنَّ ثُم لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلتُمۡ
سورہ تغابن آیت 7 میں مرنے کے بعد اٹھائے جانے کے حوالے سے کیا بتایا گیا؟
جواب
فَاتَّقُوا اللّٰہَ مَا اسَطَعُموَ اسمَعُوا وَ اَطِیعُو ا وَ اَنفِقُوا خَیرًا لِّاَنفُسِکُمۡ
سوارہ تغابن آیت 16 میں اہل ایمان کو کیا ہدایت دی گئی؟
جواب
اِنۡ تُۡقۡرِضُوا اللّٰہَ قَرۡضًا حَسَنًا یُّضٰعِفۡہُ لَکُمۡ وَ یَغۡفِرۡ لَکُمۡ
سورہ تغابن آیت 17 میں قرض حسنہ دینے پر کن انعامات کا ذکر ہے؟
جواب
يَقُولُونَ لَئِن رَّجَعْنَا إِلَى الْمَدِينَةِ لَيُخْرِجَنَّ الْأَعَزُّ مِنْهَا الْأَذَلَّ وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَلَٰكِنَّ لَا يَعْلَمُونَ
سورہ منافقون (آیت 8) ترجمہ و تشریح کریں
وہ کہتے ہیں کہ اگر ہم مدینہ واپس لوٹ کر گئے تو عزت والا ذلیل کو وہاں سے نکال باہر کرے گا، حالانکہ عزت صرف اللہ کے لیے اور اس کے رسول کے لیے اور مومنوں کے لیے ہے، لیکن منافق نہیں جانتے۔
تشریح
وَلَن يُؤَخِّرَ اللَّهُ نَفْسًا إِذَا جَاءَ أَجَلُهَا وَوَاللَّهُ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
سورہ منافقون (آیت 11) ترجمہ و تشریح کریں۔
اور جب کسی کا مقررہ وقت آ جاتا ہے تو اللہ اسے ہرگز ہرگز مہلت نہیں دیتا، اور اللہ تمہارے سب اعمال سے خوب باخبر ہے۔
تشریح
يَوْمَ يَجْمَعُكُمْ لِيَوْمِ الْجَمْعِ ذَلِكَ يَوْمُ التَّغَابُنِ وَمَن يُؤْمِن بَّلِيلِ وَيَعْمَلْ صَالِحًا يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّئَاتِهِ وَيُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
سورہ تغابن (آیت 9) ترجمہ و وضاحت کریں
جس دن وہ تمہیں جمع کرنے کے دن جمع کرے گا، وہ ہار جیت کا دن ہوگا۔ اور جو شخص اللہ پر ایمان لائے گا اور نیک عمل کرے گا، اللہ اس کے گناہ مٹا دے گا اور اسے ایسی جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، وہ وہاں ہمیشہ رہیں گے، یہی بہت بڑی کامیابی ہے۔
تشریح
َا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ مِنْ أَزْوَاجِكُمْ وَأَوْلَادِكُمْ عَدُوًّا لَّكُمْ فَاحْذَرُوهُ وَإِن تَعْفُوا وَتَصْفَحُوا وَتَغْفِرُوا فَإِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ
سورہ تغابن آیت 14 — ترجمہ و شان نزول
اے ایمان والو! بے شک تمہاری بیویاں اور تمہارے بچے تمہارے بعض دشمن ہیں، سو ان سے ہوشیار رہو، اور اگر تم معاف کر دو اور درگزر کرو اور بخش دو تو بے شک اللہ بہت بخشنے والا، مہربان ہے۔
شا ن نزول
نفاق کی علامات، منافقین مدینہ کا کردار اور انجام (سورہ منافقون کی رو سے)
سورہ تغابن (آیت 14 تا 18) میں اہل ایمان کے لیے مفید امور
قرآن و سنت کی رو سے انفاق فی سبیل اللہ کی اہمیت اور فضائل
فضائل:
مصائب پر مومن کا طرزِ عمل اور سیرت طیبہ کی مثال
۔ اللہ کی صفات (سورہ تغابن کی رو سے)
یہ صفحہ خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی 2024 مارکنگ اسکیم سے جانچا گیا۔