هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُۚ-وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیم۔
آیت 3 میں اللہ کی کیا صفات بیان ہوئی ہیں
جواب۔ صفاتِ الہیٰ ۔
بارہویں جماعت · مطالعہ قرآنِ حکیم · خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ
هُوَ الْاَوَّلُ وَ الْاٰخِرُ وَ الظَّاهِرُ وَ الْبَاطِنُۚ-وَ هُوَ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیم۔
آیت 3 میں اللہ کی کیا صفات بیان ہوئی ہیں
جواب۔ صفاتِ الہیٰ ۔
مَنْ ذَا الَّذِیْ یُقْرِضُ اللّٰهَ قَرْضًا حَسَنًا فَیُضٰعِفَهٗ لَهٗ وَ لَهُ اَجْرٌ كَرِیم
آیت میں قرض حسنہ کی کیا فضیلت بیان ہوئی؟
جواب۔ قرضِ حسنہ کی فضیلت
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا بِاللّٰهِ وَ رُسُلِهٖۤ اُولٰٓىٕكَ هُمُ الصِّدِّیْقُوْنَ ﳓ وَ الشُّهَدَآءُ عِنْدَ رَبِّهِمْؕ-لَهُمْ اَجْرُهُمْ وَ نُوْرُهُمْ۔
آیت 19 — اس آیت میں اہل ایمان کو کیا خوشخبری دی گئی؟
جواب۔ اہل ایمان کی خوشخبری
لِّكَیْلَا تَاْسَوْا عَلٰى مَا فَاتَكُمْ وَ لَا تَفْرَحُوْا بِمَاۤ اٰتٰىكُم ۔
آیت 23 — آیت میں اہل ایمان کو کیا تسلی دی گئی؟
جواب۔ اہل ایمان کے لیے تسلی
لَقَدْ اَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَیِّنٰتِ وَ اَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْکِتَابَ وَ الْمِیزَانَ لِیَقُومَ النَّاسُ بِالقِسطِ
آیت میں کتاب اور میزان نازل کرنے کا کیا مقصد بیان ہوا؟
جواب۔ رسولوں، کتاب اور میزان کا مقصد
وَ رَہبَانِیَّۃَۨ ابتَدَعُوہَا مَا کَتَبنٰہَا عَلَیہِم اِلَّا ابتِغَآءَ رِضوَانِ اللّٰہِ فَمَا رَعَوہَا حَقَّ رِعَایَتِہَا
آیت میں رہبانیت کے حوالے سے کیا بتایا گیا؟
جواب۔ رہبانیت کے بارے میں حقیقت
لِّئَلَّا یَعْلَمَ اَهْلُ الْكِتٰبِ اَلَّا یَقْدِرُوْنَ عَلٰى شَیْءٍ مِّنْ فَضْلِ اللّٰهِ وَ اَنَّ الْفَضْلَ بِیَدِ اللّٰهِ
آیت کریمہ میں اہل کتاب کے کسی غلط خیال کی تردید کی گئی ہے؟
جواب۔ غلط خیال کی تردید
هُوَ الَّذِي خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ يَعْلَمُ مَا يَلِجُ فِي الْأَرْضِ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهَا وَمَا يَنْزِلُ مِنَ السَّمَاءِ وَمَا يَعْرُجُ فِيهَا وَهُوَ مَعَكُمْ أَيْنَ مَا كُنْتُمْ وَاللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِير
ترجمہو مفہوم بیان کریںٌ
وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دن میں پیدا کیا، پھر عرش پر استواء فرمایا (جیسا اس کی شان کے لائق ہے)۔ وہ جانتا ہے جو کچھ زمین کے اندر جاتا ہے اور جو اس سے باہر نکلتا ہے، اور جو آسمان سے اترتا ہے اور جو اس میں چڑھتا ہے۔ اور تم جہاں کہیں بھی ہو، وہ تمہارے ساتھ ہے اور اللہ تمہارے اعمال کو خوب دیکھ رہا ہے۔
وضاحت
هُوَ الَّذِي يُنَزِّلسُ عَلَى عَبْدِهِ آيَاتٍ بَيِّنَاتٍ لِيُخْرِجَكُمْ مِنَ الظُّلُمَاتِ إِلَى النُّورِ وَإِنَّ اللَّهَ بِكُمْ لَرَءُوفٌ رَحِيمٌ
ترجمہ و مفہوم کریں
”وہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیات نازل کرتا ہے تاکہ تمہیں اندھیروں سے روشنی کی طرف نکال لائے، اور بے شک اللہ تم پر بڑی شفقت کرنے والا، نہایت مہربان ہے۔“
وضاحت
مَا أَصَابَ مِنْ مُصِيبَةٍ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي أَنْفُسِكُمْ إِلَّا فِي كِتَابٍ مِنْ قَبْلِ أَنْ نَبْرَأَهَا إِنَّ ذَلِكَ عَلَى اللَّهِ يَسِيرٌ
ترجمہ و وضاحت کریں۔
کوئی مصیبت نہ زمین میں پہنچتی ہے اور نہ تمہاری جانوں میں، مگر اس سے پہلے کہ ہم اسے پیدا کریں، وہ ایک کتاب (لوحِ محفوظ) میں لکھی ہوئی ہوتی ہے۔ بے شک یہ اللہ پر بہت آسان ہے۔
وضاحت
لَا يَسْتَوِي مِنْكُمْ مَنْ أَنْفَقَ مِنْ قَبْلِ الْفَتْحِ وَقَاتَلَ أُولَئِكَ أَعْظَمُ دَرَجَةً مِنَ الَّذِينَ أَنْفَقُوا مِنْ بَعْدُ وَقَاتَلَارُ وَكُلًّا وَعَدَ اللَّهُ الْحُسْی۔ واللہ بما تعملون خبیر۔
ترجمہ و مفہوم بیان کریں
تم میں سے وہ شخص برابر نہیں ہے جس نے فتح (مکہ) سے پہلے خرچ کیا اور جہاد کیا۔ وہ درجے میں ان لوگوں سے بہت بڑھ کر ہیں جنھوں نے بعد میں خرچ کیا اور جہاد کیا، اور ان سب سے اللہ نے بھلائی کا وعدہ فرمایا ہے۔
اس آیت میں دو گروہوں کا تقابل کیا گیا ہے
وضاحت و تقابلِ گروہ
مومنین اور منافقین کے درمیان گفتگو (مکالمہ)
سورہ الحدید (آیت ۱۳) میں قیامت کے دن پل صراط پر مومنین اور منافقین کے درمیان ہونے والے مکالمے کا ذکر ہے:
لوہے کی خصوصیات اور فوائد
سورہ الحدید میں خصوصی طور پر لوہے کا ذکر (آیت ۲۵ میں ”وَأَنْزَلْنَا الْحَدِيدَ فِيهِ بَأْسٌ شَدِيدٌ وَمَنَافِعُ لِلنَّاسِ“ ) کے تحت آیا ہے:
انفاق فی سبیل اللہ اور قرض حسنہ
فضیلت و اہمیت
رہبانیت کا پس منظر اور مفہوم
سورہ الحجرات کی اہم آیات کے شان نزول
سورہ الحدید کی اہم آیات کا شان نزول
یہ صفحہ خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی 2024 مارکنگ اسکیم سے جانچا گیا۔