وَإِذْ أَخَذْنَا مِيثَاقَ بَنِي إِسْرَائِيلَ لَا تَعْبُدُونَ إِلَّا اللَّهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا وَذِي الْقُرْبَىٰ وَالْيَتَامَىٰ وَالْمَسَاكِينِ وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ ثُمَّ تَوَلَّيْتُمْ إِلَّا قَلِيلًا مِّنكُمْ وَأَنتُم مُّعْرِضُونَ
آیات کریمہ میں کیا ہدایات دی گئی ہیں ؟
اور (وہ وقت یاد کرو) جب ہم نے بنی اسرائیل سے پختہ وعدہ لیا کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرنا، اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرنا، اور رشتے داروں، یتیموں اور محتاجوں کے ساتھ بھی (بھلائی کرنا)، اور لوگوں سے اچھی بات کہنا، اور نماز قائم رکھنا، اور زکوٰۃ دینا۔ پھر تم میں سے چند افراد کے سوا سب پھر گئے اور تم روگردانی کرنے والے ہو۔
آیات کریمہ میں دی گئی اہم ہدایات