وَٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا يَمَسُّهُمُ ٱلۡعَذَابُ بِمَا كَانُواْ يَفۡسُقُونَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 49)
ایت کریمہ کے مطابق لوگوں کو کیوں عذاب پہنچے گا
دسویں جماعت · مطالعہ قرآنِ حکیم · خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ
وَٱلَّذِينَ كَذَّبُواْ بِـَٔايَٰتِنَا يَمَسُّهُمُ ٱلۡعَذَابُ بِمَا كَانُواْ يَفۡسُقُونَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 49)
ایت کریمہ کے مطابق لوگوں کو کیوں عذاب پہنچے گا
۞وَعِندَهُۥ مَفَاتِحُ ٱلۡغَيۡبِ لَا يَعۡلَمُهَآ إِلَّا هُوَۚ وَيَعۡلَمُ مَا فِي ٱلۡبَرِّ وَٱلۡبَحۡرِۚ وَمَا تَسۡقُطُ مِن وَرَقَةٍ إِلَّا يَعۡلَمُهَا وَلَا حَبَّةٖ فِي ظُلُمَٰتِ ٱلۡأَرۡضِ وَلَا رَطۡبٖ وَلَا يَابِسٍ إِلَّا فِي كِتَٰبٖ مُّبِينٖ (سورۃ الانعام ۔ آیت 59)
ایت کریمہ میں اللہ تعالی کی کیا صفات اور قدرتیں بیان ہوئی ہیں
آیت مبارکہ میں اللہ تعالی کی درج ذیل صفات اور قدرتیں بیان ہوئی ہیں۔
وَهُوَ الۡقَاهِرُ فَوۡقَ عِبَادِهٖ وَيُرۡسِلُ عَلَيۡكُمۡ حَفَظَةً ؕحَتّٰٓى اِذَا جَآءَ اَحَدَكُمُ الۡمَوۡتُ تَوَفَّتۡهُ رُسُلُـنَا وَهُمۡ لَا يُفَرِّطُوۡنَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 61)
آیت کریمہ کی رو سے انسان کی موت کے وقت فرشتے کیا عمل کرتے ہیں
اور جب تم میں سے کسی ایک کی موت آتی ہے تو ہمارے بھیجے ہوئےفرشتے اس کو قبضے میں لے لیتے ہیں اور اس میں کوئی کوتاہی نہیں کرتے۔
قُلۡ هُوَ ٱلۡقَادِرُ عَلَىٰٓ أَن يَبۡعَثَ عَلَيۡكُمۡ عَذَابٗا مِّن فَوۡقِكُمۡ أَوۡ مِن تَحۡتِ أَرۡجُلِكُمۡ أَوۡ يَلۡبِسَكُمۡ شِيَعٗا وَيُذِيقَ بَعۡضَكُم بَأۡسَ بَعۡضٍۗ ٱنظُرۡ كَيۡفَ نُصَرِّفُ ٱلۡأٓيَٰتِ لَعَلَّهُمۡ يَفۡقَهُونَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 65)
ایت کریمہ میں اللہ تعالی کی کن عذابوں کا ذکر کیا گیا ہے
اس ایت مبارکہ میں اللہ تعالی کے تین عذابوں کا ذکر کیا گیا ہے
وَذَرِ ٱلَّذِينَ ٱتَّخَذُواْ دِينَهُمۡ لَعِبٗا وَلَهۡوٗا وَغَرَّتۡهُمُ ٱلۡحَيَوٰةُ ٱلدُّنۡيَاۚ وَذَكِّرۡ بِهِۦٓ أَن تُبۡسَلَ نَفۡسُۢ بِمَا كَسَبَتۡ لَيۡسَ لَهَا مِن دُونِ ٱللَّهِ وَلِيّٞ وَلَا شَفِيعٞ وَإِن تَعۡدِلۡ كُلَّ عَدۡلٖ لَّا يُؤۡخَذۡ مِنۡهَآۗ أُوْلَـٰٓئِكَ ٱلَّذِينَ أُبۡسِلُواْ بِمَا كَسَبُواْۖ لَهُمۡ شَرَابٞ مِّنۡ حَمِيمٖ وَعَذَابٌ أَلِيمُۢ بِمَا كَانُواْ يَكۡفُرُونَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 70)
ایت کریمہ کی رو سے قیامت کے دن کس چیز کے قبول نہ کیے جانے کا ذکر ہے
وَمَا نُرۡسِلُ ٱلۡمُرۡسَلِينَ إِلَّا مُبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَۖ فَمَنۡ ءَامَنَ وَأَصۡلَحَ فَلَا خَوۡفٌ عَلَيۡهِمۡ وَلَا هُمۡ يَحۡزَنُونَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 48)
ایت کریمہ میں مذکور تعلیمات تحریر کریں
ایت مبارکہ میں مذکور اہم تعلیمات
قُل لَّآ أَقُولُ لَكُمۡ عِندِي خَزَآئِنُ ٱللَّهِ وَلَآ أَعۡلَمُ ٱلۡغَيۡبَ وَلَآ أَقُولُ لَكُمۡ إِنِّي مَلَكٌۖ إِنۡ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰٓ إِلَيَّۚ قُلۡ هَلۡ يَسۡتَوِي ٱلۡأَعۡمَىٰ وَٱلۡبَصِيرُۚ أَفَلَا تَتَفَكَّرُونَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 50)
آیت کا ترجمہ اور وضاحت کریں
اپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما دیجئے اے مشرکو! میں تم سے نہیں کہتا میرے پاس اللہ کے خزانے ہیں اور نہ یہ کہتا ہوں کہ میں از خود غیب جانتا ہوں اور نہ میں تم سے یہ کہتا ہوں کہ میں کوئی فرشتہ ہوں میں تو اسی چیز کی پیروی کرتا ہوں جو میری طرف وحی کی جاتی ہے اپ فرما دیجئے کہ اندھا اور دیکھنے والا برابر ہو سکتا ہے تو کیا تم غور نہیں کرتے
وضاحت
وَإِذَا رَأَيۡتَ ٱلَّذِينَ يَخُوضُونَ فِيٓ ءَايَٰتِنَا فَأَعۡرِضۡ عَنۡهُمۡ حَتَّىٰ يَخُوضُواْ فِي حَدِيثٍ غَيۡرِهِۦۚ وَإِمَّا يُنسِيَنَّكَ ٱلشَّيۡطَٰنُ فَلَا تَقۡعُدۡ بَعۡدَ ٱلذِّكۡرَىٰ مَعَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّـٰلِمِينَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 68)
ایت کریمہ میں بیان کردہ تعلیما ت تحریر کریں
اور جب آپ ان لوگوں کو دیکھیں جو ہماری آیتوں کے بارے میں فضول بحث کرتے ہیں پس آپ ان سے منہ پھیر لیجئے یہاں تک کہ وہ کسی دوسری بات میں لگ جائیں اور اے مخاطب اگر شیطان تجھے یہ بات بھلا دے تو یاد آنے کے بعد ظالم لوگوں کے ساتھ مت بیٹھ
ایت کریمہ بھی بیان کردہ تعلیمات
وَإِذَا جَآءَكَ ٱلَّذِينَ يُؤۡمِنُونَ بِـَٔايَٰتِنَا فَقُلۡ سَلَٰمٌ عَلَيۡكُمۡۖ كَتَبَ رَبُّكُمۡ عَلَىٰ نَفۡسِهِ ٱلرَّحۡمَةَ أَنَّهُۥ مَنۡ عَمِلَ مِنكُمۡ سُوٓءَۢا بِجَهَٰلَةٖ ثُمَّ تَابَ مِنۢ بَعۡدِهِۦ وَأَصۡلَحَ فَأَنَّهُۥ غَفُورٞ رَّحِيمٞ (سورۃ الانعام ۔ آیت 54)
آیات کریمہ کا ترجمہ کریں ۔اور بتائیں کس ایات مبارکہ میں کیا تعلیمات دی جا رہی ہیں
اور جب آپ کے پاس وہ لوگ آئیں جو ہماری ایات پر ایمان رکھتے ہیں تو آپ ان سے فرما دیجیے تم پر سلام ہو تمہارے رب نے اپنی ذات کے ذمہ کرم پررحمت لازم فرما لی ہے کہ تم میں سے جو شخص نادانی سے کوئی برائی کر بیٹھے پھر اس کے بعد توبہ کر لے اور اپنی اصلاح کر لے تو بے شک و ہ بڑا ہی بخشنے والا نہایت رحم فرمانے والا ہے
آیت میں مذکور تعلیمات
وَمَا عَلَى ٱلَّذِينَ يَتَّقُونَ مِنۡ حِسَابِهِم مِّن شَيۡءٖ وَلَٰكِن ذِكۡرَىٰ لَعَلَّهُمۡ يَتَّقُونَ (سورۃ الانعام ۔ آیت 69)
آیت میں پرہیزگاروں کی کیا ذمہ داری بیان کی گئی ہے
اور پرہیزگاروں پر ان نافرمان لوگوں کے حساب میں سے کسی چیز کی کوئی ذمہ داری نہیں لیکن نصیحت کر دینا ان کے ذمہ ہے تاکہ وہ پرہیزگاری اختیار کریں۔
ہماری شخصیت پر بری مجالس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟
انسان کی شخصیت اس صحبت کے سانچے میں ڈھلتی ہے جس میں وہ بیٹھتا ہے۔ اسی سبق کی آیت 68 میں اللہ تعالیٰ نے ایسی مجلس سے فوراً اٹھ جانے کا حکم دیا جس میں دین کا مذاق اڑایا جا رہا ہو:
بری مجالس کے اثرات اور بچاؤ کی تدابیر
صبح و شام کے کوئی سے تین اذکار تحریر کریں۔
اسی سبق کی آیت 52 میں ان بندوں کا ذکر ہے جو صبح و شام اپنے رب کو پکارتے ہیں (یَدْعُونَ رَبَّهُم بِالْغَدَاةِ وَالْعَشِيِّ)۔ صبح و شام کے مسنون اذکار میں سے تین درج ذیل ہیں:
احادیثِ مبارکہ کی روشنی میں مومن اور کافر کی روح قبض ہوتے وقت پیش آنے والے حالات بیان کریں۔
قرآن اور احادیث دونوں میں موت کے وقت کا منظر تفصیل سے بیان ہوا ہے۔ اسی سبق کی آیت 61 میں فرشتوں کے روح قبض کرنے کا ذکر ہے، اور احادیث میں مومن اور کافر کے احوال کا واضح فرق بتایا گیا ہے۔
دل کی سختی کے اسباب، نقصانات اور سدِ باب کے طریقے بیان کریں۔
قساوتِ قلبی (دل کا سخت ہو جانا) وہ روحانی بیماری ہے جس میں نصیحت اثر نہیں کرتی اور گناہ پر ندامت باقی نہیں رہتی۔ قرآن نے اسے آزمائش کے بعد بھی نہ جھکنے کا سبب بتایا ہے:
یہ صفحہ خیبر پختونخوا ٹیکسٹ بک بورڈ کی 2024 مارکنگ اسکیم سے جانچا گیا۔